بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ اگر غلط بھی تھا تو بھی تبدیل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ جج

بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ اگر غلط بھی تھا تو بھی تبدیل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ جج

جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھادیئے ۔
بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ اگر غلط بھی تھا تو بھی تبدیل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ جج

Webdesk

|

12 Dec 2023

اسلام آباد : جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھادیئے ۔

جسٹس منصور علی شاہ نے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ  سپریم کورٹ کیس میں فیصلہ سنا چکی، نظرثانی بھی خارج ہوچکی،ختم ہوئے کیس کو دوبارہ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟

جسٹس منصور  علی شاہ نے کہاسپریم کورٹ دوسری نظرثانی نہیں سن سکتی ۔ فیصلہ برا تھا تو بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے بدلا نہیں جاسکا۔ 

جسٹس منصور شاہ   نے  فاروق نائیک سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آئینی سوالات کا جواب ضروری ہےلیکن عدالت کو کوئی قانونی حوالہ تو دیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!