بجلی صارفین کیلیے خوشخبری
درخواست پر 30 اکتوبر کو فیصلہ ہوگا
ویب ڈیسک
|
24 Oct 2024
بجلی صارفین کیلیے خوش خبری یہ ہے کہ فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہ نومبر کیلیے قیمتوں میں کمی کی درخواست جمع کروائی ہے۔
امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس درخواست پر سماعت کے بعد نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 70 پیسے فی یونٹ کمی کردی جائے گی۔
نیپرا میں 30 اکتوبر کو سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت ہوگی۔
Comments
0 comment