بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک

|

22 Dec 2025

حکومت نے بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے 27 دسمبر 2025 (ہفتہ) کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

عام تعطیل کے تحت سندھ بھر میں تمام سرکاری، نیم سرکاری دفاتر اور مقامی ادارے بند رہیں گے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!