دھماکا خیز مواد لے جانے والے دہشت گرد اپنی ہی تخریب کاری کا نشانہ بن گئے

دھماکا خیز مواد لے جانے والے دہشت گرد اپنی ہی تخریب کاری کا نشانہ بن گئے

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں دو دہشت گرد دھماکے میں ہلاک ہوگئے
دھماکا خیز مواد لے جانے والے دہشت گرد اپنی ہی تخریب کاری کا نشانہ بن گئے

ویب ڈیسک

|

10 Dec 2024

دہشت گردی کی نیت سے دھماکا خیز مواد لے جانے والے موٹر سائیکل سوار اپنی ہی تخریب کاری کا نشانہ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں واقع میزئی اڈہ کے قریب دھماکا ہوا جس میں دو افراد شدید زخمی ہوئے اور پھر وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔

دھماکا خیز مواد تخریب کاری کی غرض سے لے جارہے تھے کہ راستے میں پھٹ گیا اور دونوں تخریب کار موقع پر ہلاک ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق ہلاک شدگان کی ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیں جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!