فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

دس گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے کی کمی سے 203275 روپے کی سطح پر آگئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

Webdesk

|

2 Apr 2024

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2273ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 237100روپے ہوگئی۔

 دس گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے کی کمی سے 203275 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!