حکومت نے نئے سال کی آمد پر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

حکومت نے نئے سال کی آمد پر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

وزارتِ خزانہ نے قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے اگلے 15 روز کیلیے ہوگا
حکومت نے نئے سال کی آمد پر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

Webdesk

|

31 Dec 2024

اسلام آباد : حکومت نے نئے سال کی آمد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔

وزارتِ خزانہ نے قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے اگلے 15 روز کیلیے ہوگا

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!