ججز کی تقرریوں پر معاملات انتہائی سنگین، بڑا استعفی آگیا

ججز کی تقرریوں پر معاملات انتہائی سنگین، بڑا استعفی آگیا

تحفظات اور احتجاج کے بعد اب پیر کے روز استعفی سامنے آیا ہے
ججز کی تقرریوں پر معاملات انتہائی سنگین، بڑا استعفی آگیا

ویب ڈیسک

|

24 Feb 2025

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ہونے والی ججز کی تقرریوں کا معاملہ انتہائی سنگین ہوگیا ہے۔

بار کونسلز کے احتجاج اور وکلا کے تحفظات کے باوجود سپریم کورٹ سمیت عدالتوں میں تقرریاں کی گئیں ہیں۔

اب یہ تنازع اس قدر بڑھ گیا کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن اختر حسین ایڈووکیٹ نے کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

 استعفی میں کہا گیا کہ میں حالیہ عدالتی تقرریوں سے متعلق تنازعات کی بنا پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!