جنگ بندی کے بعد پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال

جنگ بندی کے بعد پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال

پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال
جنگ بندی کے بعد پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال

ویب ڈیسک

|

10 May 2025

پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی۔

 ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ملک کے تمام ائیرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں۔

ترجمان نے مسافروں سے کی ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کے لیے متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کریں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!