جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس بنتے ہی دو بڑے احکامات جاری کردیے

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس بنتے ہی دو بڑے احکامات جاری کردیے

صدر مملکت نے چیف جسٹس سے حلف لیا
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس بنتے ہی دو بڑے احکامات جاری کردیے

ویب ڈیسک

|

26 Oct 2024

چیف جسٹس یحیی آفریدی نے 28 اکتوبر کو ججز کا فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

عہدے کا حلف لینے کے بعد چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی نئی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔

اس سے قبل صدر مملکت نے جسٹس یحیی آفریدی سے بطور چیف جسٹس عہدے کا حلف لیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!