کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

Webdesk

|

3 Jun 2024

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں ڈیفنس، کلفٹن سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مقام کراچی کے شمال مشرق سے 15 کلومیٹر دور جبکہ گہرائی 22 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!