کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے، بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے، بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام ہی کریں گے۔
کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے، بلاول بھٹو زرداری

Webdesk

|

24 Jul 2026

آزاد کشمیر:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا، نہ اسلام آباد، نہ پنجاب، نہ سندھ، نہ بلوچستان اور نہ ہی خیبرپختونخوا اس کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام ہی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ برابری کے حق کے لیے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!