کوئٹہ میں 5.0 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ میں 5.0 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ میں زلزلے کا مرکز 65 کلو میٹر مغرب میں تھا۔
کوئٹہ میں 5.0 شدت کا زلزلہ

Webdesk

|

5 Oct 2025

کوئٹہ شہراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زلزلے کی شدت 5.0  اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ کوئٹہ میں زلزلے کا مرکز 65 کلو میٹر مغرب میں تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!