کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

اوڑک، ہنہ، کرخسہ اور شعبان کے علاقوں میں سیروتفریح پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

Webdesk

|

30 Mar 2025

صوبائی حکومت نے کوئٹہ میں دفعہ 144کے تحت تفریحی مقامات پرجانے پرپابندی عائد کردی گئی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اوڑک، ہنہ، کرخسہ اور شعبان کے علاقوں میں سیروتفریح پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی امن وامان کی صورتحال کیپیش نظرعائد کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ ملک میں کل عید الفطر منائی جائے گی اور اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد تفریحی مقامات کا رخ کرتی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!