پاکستان خاص خبریں کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 7 سال کیلیے 10 روپے فی یونٹ مزید اضافہ مانگ لیا اضافے کی منظوری کے بعد گھریلو صارفین کیلیے ایک یونٹ 44 روپے 70 پیسے کا ہوجائے گا،، جس سے بل بہت بڑھ جائیں گے ویب ڈیسک | 28 Jun 2024