عمان کا آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے کا اعلان
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئے پیشگی رابطہ لازمی قراردیا گیا۔
Webdesk
|
24 Jun 2026
عمان: عمان نے آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے کا اعلان کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق نئی بحری ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے کا اعلان کیاگیا ہے۔
اس کے علاوہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئے پیشگی رابطہ لازمی قراردیا گیا۔
عمان کا اس حوالے سے کہنا ہے جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
Comments
0 comment