لندن میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر پر حملہ، اسپتال منتقل

لندن میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر پر حملہ، اسپتال منتقل

پولیس نے شوہد اکھٹے کرنے کے بعد تحقیقات شروع کردیں
لندن میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر پر حملہ، اسپتال منتقل

Webdesk

|

24 Dec 2025

لندن: لندن کے علاقے کیمبرج میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر سفید فام شخص نے دھاوا بولا اور شہزاد اکبر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

عینی شاہد کے مطابق 25 سے 30 سالہ سفید فام حملہ آور نے شہزاد اکبر پر مکوں کی برسات کی جس کے چکر میں ان کی ناک اور جبڑے کی ہڈی میں فریکچر ہوا ہے۔

پولیس نے شوہد اکھٹے کرنے کے بعد تحقیقات شروع کردیں جبکہ شہزاد اکبر اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!