مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے محرم کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے محرم کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

اجلاس ختم ہونے پر انہوں نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے محرم کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

Webdesk

|

15 Jun 2026

لاہور: ملک میں کہیں بھی محرم الحرام کا چاند نظر آیا یکم محرم الحرام 17 جون بروز بدھ کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق محرم 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور کی بادشاہی مسجد جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس دیگر شہروں میں ہوئے، مگر چاند کہیں سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کی، اجلاس ختم ہونے پر انہوں نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!