مریم نواز نے قومی کے دو اور صوبائی کے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

مریم نواز نے قومی کے دو اور صوبائی کے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پالیٹیکل سیکریٹری نے جمع کرائے
مریم نواز نے قومی کے دو اور صوبائی کے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ویب ڈیسک

|

23 Dec 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور کے قومی اسمبلی کے دو جبکہ صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں سے بطور امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119، این اے 120 اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 159، پی پی 165 اور پی پی 160 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

مریم نواز شریف کے پولیٹکل سیکریٹری ذیشان ملک، خواجہ عمران نزیر اور سہیل شوکت بٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!