ناران میں سیاح گلیشئر تلے دب کر ہلاک

ناران میں سیاح گلیشئر تلے دب کر ہلاک

سیاح فوٹو بنوارہے تھے کہ اچانک گلیئشر آکر گر گیا
ناران میں سیاح گلیشئر تلے دب کر ہلاک

Webdesk

|

23 Jul 2024

پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام ناران میں جھیل روڈ پر فوٹو کچھوانے والے سیاحوں پر گلیشئیر اگرا دو سیاح موقع پر جاں بحق ہوگے.

ناران پولیس کے مطابق وادی کاغان کی سیر کے لئیے راجن پور سے آئے سیاح جھیل سیف الملوک سے واپسی پر گلیشئیر کے نیچے تصویریں نکال رہے تھے کہ گلشئیر گرنے سے 22سالہ مہران اور 13سالہ پارسا موقع پر جاں بحق ہوگے۔

واقعے کے فوری بعد امدادی ٹیموں نے برق رفتاری کے ساتھ دونوں لاشوں کو تلاش کیا اور پھر انہیں نکال کر ورثا کے ساتھ آبائی علاقے راجن پور کو روانہ کردیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!