پاکستان کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت، تمام کارکنان کی رہائی کا مطالبہ

پاکستان کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت، تمام کارکنان کی رہائی کا مطالبہ

عالمی برادری زیرِ حراست افراد کا تحفظ اور بنیادی حقوق یقینی بنائے جائیں۔
پاکستان کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت، تمام کارکنان کی رہائی کا مطالبہ

Webdesk

|

21 May 2026

دفترِ خارجہ نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو بین الاقوامی سمندری حدود میں روکنے کی مذمت کی ہے۔

ترجمان دفترِ خارجہ نے اپنے بیان میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاری اور مبینہ بد سلوکی پر اظہارِ تشویش کیاہے۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری زیرِ حراست افراد کا تحفظ اور بنیادی حقوق یقینی بنائے جائیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!