پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ اور آج سے تراویح کا آغاز ہوگا

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ اور آج سے تراویح کا آغاز ہوگا

ملک کے مختلف شہروں میں رمضان کا چاند واضح دیکھا گیا
پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ اور آج سے تراویح کا آغاز ہوگا

ویب ڈیسک

|

1 Mar 2025

پاکستان میں ماہ رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ماہ شوال کے 30 روز مکمل ہونے کے بعد رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی نئے اسلامی مہینے کا آغاز ہوگیا۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا واضح چاند دیکھا گیا۔

رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد نماز عشا کے بعد ملک بھر کی مساجد میں نماز تراویح کے اجتماعات ہوں گے جس کے بعد شہری پہلی سحری کی تیاری کریں گے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب، امارات، امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا جرمنی سمیت مختلف ممالک میں گزشتہ روز رمضان کا چاند نظر آنے 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!