پنجاب میں تعلیمی ادارے ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے ایندھن بحران کے پیش نظر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
Webdesk
|
1 Apr 2026
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری اسکول ہفتے میں تین روز بند کرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایندھن بحران کے پیش نظر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیر تا جمعرات تمام سرکاری اسکول کھلیں گے اور تدریسی عمل جاری رہے گا۔
Comments
0 comment