پی آئی اے 135 ارب روپے میں نیلام، خریدار کون ہے؟
کمپیٹیٹر لکی کنسورشیم نے بولی بڑھا کر 134ارب روپے لگائی
ویب ڈیسک
|
23 Dec 2025
قومی ایئرلائن کی بولی کا مکمل ہوگیا اور معروف کاروباری ادارے نے 135 ارب روپے میں پی آئی اے کو خرید لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نجکاری کمیشن کی جانب سے منعقد کی جارنے والی تقریب میں عارف حبیب گروپ نے 135 ارب روپے کی بولی لگا کر پی آئی اے کو خرید لیا۔
اس کے علاوہ دوسرے کمپیٹیٹر لکی کنسورشیم نے بولی بڑھا کر 134ارب روپے لگائی تاہم عارف حبیب کنسورشیم پی آئی اے کی خریداری کیلئے کامیاب بولی دہندہ قرار پائے۔
Comments
0 comment