پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے تک بڑی کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے تک بڑی کمی کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت کردی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے تک بڑی کمی کا امکان

Webdesk

|

18 Jun 2026

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت کردی ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت کے بعد وزارت پیٹرولیم اور خزانہ نے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت کی روشنی میں 20 جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کی جاسکتی ہیں۔

 جبکہ شہباز شریف نے 7 مارچ کے اضافے کو ہر صورت واپس لینے کا حکم بھی دیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!