سعودی عرب نے مشکل معاشی حالات میں پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے مشکل معاشی حالات میں پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
سعودی عرب نے مشکل معاشی حالات میں پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا

Webdesk

|

14 Apr 2026

سعودی عرب نے ایک بار پھر مشکل معاشی حالات میں پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سعودی وزیرِ خزانہ نے پاکستان کا دورہ کیا، جس دوران اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں معاشی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر سعودی حکام نے واضح کیا کہ اگر کسی دوسرے ملک کی جانب سے مالی واپسی کے باعث دباؤ پیدا ہوتا ہے تو اس کی تلافی کیلئے سعودی عرب تعاون کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنا اور مالیاتی دباؤ کو کم کرنا ہے، تاکہ معیشت کو سہارا مل سکے

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!