19 hours ago
سعودی جیلوں میں کتنے ہزار پاکستانی قید ہیں؟
وزارت خارجہ نے تفصیلات شیئر کردیں

ویب ڈیسک
|
15 May 2025
وزارت خارجہ نے قومی اسمبلی میں مختلف ممالک کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے تحریری جواب کے مطابق*23 ہزار 456 پاکستانی** مختلف ملکوں کی جیلوں میں قید ہیں، جن میں:
سعودی عرب: 12 ہزار 156 پاکستانی
متحدہ عرب امارات*55 ہزار 292 پاکستانی
جواب میں بتایا گیا کہ پاکستانی مشنز ان قیدیوں کو قونصلر سہولیات اور قانونی امداد فراہم کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔ حکومت پاکستان بیرونِ ملک مقید اپنے شہریوں کی رہائی اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے۔
Comments
0 comment