سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائیاں، متعدد خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائیاں، متعدد خوارج ہلاک

آپریشن میں فتنہ الخوارج کیمتعدد دہشتگردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائیاں، متعدد خوارج  ہلاک

Webdesk

|

4 Aug 2026

لکی مروت : سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوامیں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے، جبکہ کارروائیوں کے دوران متعدد خوارج کو ہلاک بھی کیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں فتنہ الخوارج کیمتعدد دہشتگردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!