سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں نے 25 ملزمان کو سزا سنادی

سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں نے 25 ملزمان کو سزا سنادی

آئی ایس پی آر نے فوجی عدالتوں کی تصدیق کردی ہے
سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں نے 25 ملزمان کو سزا سنادی

ویب ڈیسک

|

21 Dec 2024

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ فوجی عدالتوں نے 9 مئی کے فسادات میں ملوث 25 افراد کو سزا سنائی ہے۔

 ملزمان پر 2023 میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے دوران ریاستی تنصیبات پر حملے اور تشدد اور توڑ پھوڑ کا الزام تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!