صنم جاوید کا مریم نواز کے مقابلے میں جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان

صنم جاوید کا مریم نواز کے مقابلے میں جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان

والد نے بتایا کہ صنم جاوید صوبائی اسمبلی کے حلقے سے انتخابات لڑیں گی
صنم جاوید کا مریم نواز کے مقابلے میں جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان

ویب ڈیسک

|

19 Dec 2023

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے مریم نواز کے مقابلے مین الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔

والد کے مطابق صنم پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے مدمقابل ہونگی۔ ان کے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے متعلقہ دستاویزات اکٹھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کی دیگر خواتین کارکنان 9 مئی کے کیسز میں جیل میں ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!