سپریم کورٹ: 17 سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ، چار سال پہلے جیل میں مرنے والا شخص بے گناہ نکلا

سپریم کورٹ: 17 سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ، چار سال پہلے جیل میں مرنے والا شخص بے گناہ نکلا

بری کیے گئے چار ملزمان میں سے ایک ملزم کا چار سال قبل جیل میں انتقال ہوچکا ہے۔
سپریم کورٹ: 17 سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ، چار سال پہلے جیل میں مرنے والا شخص بے گناہ نکلا

Webdesk

|

24 May 2024

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 17 سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمان کو بری کردیا، جن میں سے ایک کا چار سال پہلے انتقال ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب کے ضلع لودھراں میں 17 سال قبل ہونے والے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں گرفتار چار ملزمان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے بری کردیا۔

بری کیے گئے چار ملزمان میں سے ایک ملزم کا چار سال قبل جیل میں انتقال ہوچکا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!