آئی ایم ایف نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اقتصادی جائزے کے بعد قرض کی رقم جاری کرنے کی منظوری دی
آئی ایم ایف نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری دے دی

Webdesk

|

11 Jan 2024

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط فوری جاری کرنے کی مںظوری دے دی۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے اقتصادی جائزے اور سہارے کیلیے رقم فراہم کرنے کے معاہدے کی مںظوری دی۔

آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کوستر کروڑ ڈالر کی قسط فوری طور پرجاری کردی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مجموعی طور ایک ارب نوے کروڑ ڈالر پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے موصول ہوچکے ہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!