30 Sep 2024
اقوام متحدہ اجلاس، شہباز شریف کی تقریر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بن گئی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے عالمی رہنما بن گئے۔
30 Sep 2024
حسن نصر اللہ کی مخبری ایران نے کی، فرانسیسی اخبار کا دعویٰ
لبنان کی مزاحمت کار تنظیم حزب اللہ نے ہفتے کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کے رہنما سید حسن نصر اللہ بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔
30 Sep 2024
حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ
سنگجانی جلسے میں تقاریرپر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
30 Sep 2024
ارشد ندیم کراچی میراتھن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے ایم او یو پر بھی دستخط کیے گئے۔
30 Sep 2024
محمد یوسف نے استعفیٰ کیوں دیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی
معاملہ سنجیدہ ہونے پر محمد یوسف نے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا
30 Sep 2024
اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں اْشنا نے بتایا کہ وہ 'پراسوپیگنوسیا' نامی بیماری کا شکار ہیں جسے چہرے کا اندھا پن بھی کہا جاتا ہے۔
30 Sep 2024
کراچی: موٹر سائیکل لفٹرز اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث5 رکنی گینگ گرفتار
ذرائع کے مطابق ملزمان مختلف علاقوں سے موٹرسائیکل چوری کرکے سندھ کے علاقوں میں فروخت کرتے تھے۔
30 Sep 2024
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں واضح کمی
ذرائع کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
30 Sep 2024
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کیلیے 600 ملین کی جدید گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
حکومت 15 گاڑیاں خریدے گی
30 Sep 2024
منشیات کیس میں گرفتار ملزم کی بیٹی سے پولیس افسر اور ساتھی کی اجتماعی زیادتی
اے ایس آئی اور گارڈ کیخلاف مقدمہ درج
30 Sep 2024
31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے اثر ورسوخ سے پریشان
گیلپ نے سروے کے نتائج جاری کردیے
30 Sep 2024
'راز افشاں ہوگیا' : حبا بخاری نے حمل کی تصدیق کردی
اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر باضابطہ اعلان کردیا
30 Sep 2024
کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی ضمانت منظور
بڑی بات ہے تین بچوں کی ماں ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہے، جج کے ریمارکس