1 Jan 2026
برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اسپتال منتقل
طبی معائنے میں دل کی کارکردگی میں خرابی سامنے آئی۔
1 Jan 2026
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے انڈیا اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
1 Jan 2026
ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کے لیے نیا خودکار اشتہاری نظام متعارف کرادیا
مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو ڈیجیٹل تشہیر کے میدان میں مزید مضبوط بنانا ہے
1 Jan 2026
او جی ڈی سی کا تیل و گیس کی بڑی دریافت کا اعلان
مقامی وسائل کے فروغ سے ملک میں توانائی کی طلب و رسد میں بہتری آئے گی۔
1 Jan 2026
اٹلی میں 30 سالوں کے بعد بچی کی پیدائش پر پورا ملک خوشی سے جھوم اٹھا
والدین نے بچی کا نام لارا بُسی ٹرابکو رکھا ہے جو مکمل صحت مند ہے
1 Jan 2026
عتیقہ اوڈھو پاکستانی فنکاروں کی آواز بن گئیں، بالی ووڈ کی منافقت آشکار کردی
یہ لوگ بس سیاست کھیلنے میں مصروف ہیں فن کے لیے کوئی جگہ نہیں
1 Jan 2026
سال کے پہلے روز سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
فی تولہ سونا 4 دن میں 21ہزار ایک سو روپے سستا ہوا ہے۔
1 Jan 2026
ثنا جاوید کو بات سمجھے بغیر جواب دینے پر تنقید کا سامنا
اداکارہ نے صارف کے میسج پر جواب دیا اپنا شوہر نہیں دے سکتی
1 Jan 2026
سال نو کی تقریب کے دوران بار میں اتشزدگی، 40 ہلاکتیں
پولیس نے واقعے کو انتہائی سنگین قرار دیا ہے
1 Jan 2026
کراچی میں سال نو کی آمد پر فائرنگ سے کتنے شہری زخمی ہوئے؟ چونکا دینے والے اعداد
پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 60 ملزمان کو گرفتار کیا ہے
31 Dec 2025
نئے سال کی آمد، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔
31 Dec 2025
کراچی: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یکم جنوری تک ہوگی۔
31 Dec 2025
مشی خان نے عماد وسیم کے مبینہ اسکینڈل پر سوالات اٹھا دئیے
مشی خان اپنے دوٹوک موقف اور سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے کیلئے جانی جاتی ہیں