9 Sep 2026
سوشل میڈیا پر کمنٹس کر کے مجھے بدنام کررہی ہے، رجب بٹ کا سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
ایمان اسد کے وکیل نے الزامات کو مسترد کردیا
9 Sep 2026
کراچی، گھر میں گھس کر ڈکیتوں کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق، تدفین سے انکار
روشم خاں 8 بہنوں میں بڑا بھائی تھا
8 Sep 2026
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے پر پہنچ گئی
8 Sep 2026
ہم جدوجہد کررہے ہیں دعا کریں ہمیں انصاف مل جائے، والد میر رضا
نوجوان تاجر میر رضا کے چہلم پر والد کی گفتگو، بیٹے کی قبرکشائی کی ہے انصاف لیں گے
8 Sep 2026
4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی جان سے گئی
ریاست مہاراشٹرا کے ضلع امراوتی اور وردھا میں ایک شیرنی نے خوف وہراس پھیلا رکھا تھا
8 Sep 2026
شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان
ڈیوک آف سسیکس گزشتہ ماہ اہلیہ میگھن مارکل اور اپنے بچوں، شہزادہ آرچی اور شہزادی للی بیٹ کے ہمراہ طویل قیام کے لیے برطانیہ واپس آئے تھے۔
8 Sep 2026
ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری
موت بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ اپنے مقررہ وقت پر بستر پر بھی آسکتی ہے
8 Sep 2026
قومی ٹیم میں تبدیلیوں پر شعیب اختر کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) موجودہ کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مایوس ہے
8 Sep 2026
پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون کھولنے میں ناکام
میر رضا کی گھڑی اور موبائل فون تحقیقاتی ٹیم کو واپس بھیجے جائیں گے۔
8 Sep 2026
تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
تحقیق میں دیکھا گیا تھا کہ تمباکو نوشی کرنے والے یا اس سے دور رہنیوالے کس حد تک خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں
8 Sep 2026
بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
احساس بزرگ کارڈ کے غلط استعمال پر شہری پر 500 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
8 Sep 2026
پاکستانی گانے 'پسوڑی' نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز کا سنگِ میل عبور کرلیا
عالمی سطح پر پذیرائی کے بعد اب یوٹیوب پر ایک ارب ویوز کا حصول اس کی غیر معمولی کامیابی کا ایک اور ثبوت بن گیا ہے۔
8 Sep 2026
مومنہ اقبال نے تحائف کے معاملے پر خاموشی توڑ دی
مومنہ اقبال اپنی نجی زندگی کے حوالے سے شہ سرخیوں میں ہیں
8 Sep 2026
ایئر عربیہ نے کویت کے لیے پروازیں منسوخ کردیں
ابوظہبی سے روانہ ہونے والی کئی دیگر پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔
8 Sep 2026
سندھ کے تعلیمی اداروں میں اب ایک گھنٹہ پہلے چھٹی ہوگی
حکومت نے پہلے سیلاب اور تعلیمی سرگرمیوں میں آنے والے خلل کے باعث اضافی وقت رکھا تھا