14 Nov 2025
ترکیہ کا آگ بجھانے والا طیارہ کروشیا میں گرکر تباہ، پائلٹ جاں بحق
یورپی ملک کروشیا میں لاپتہ ہونے والے ترک شعبہ جنگلات کے طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
14 Nov 2025
اسرائیل امریکہ سے نئے سیکورٹی معاہدے کے لیے کوشاں
حالیہ معاہدہ 2016 میں صدر اوباما کے دور میں طے ہوا
14 Nov 2025
سزائے موت پانے والے قیدی کی جان آخری لمحے پر بچ گئی
19 سالہ لڑکی کے قتل کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔
14 Nov 2025
پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن مکمل، 10 سالہ نئے معاہدوں کی پیشکش
فرنچائزز کو 10 سالہ نئے معاہدوں کی پیشکش کی ہے۔
14 Nov 2025
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا
یہ میچز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہونا تھے۔
14 Nov 2025
شادی سے پہلے منی اسکرٹ پہنتی تھی، فریال گوہر
فریال گوہر نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی
14 Nov 2025
جوہی چاؤلہ نے شادی چھ سال تک خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی
جوہی چاؤلہ اور جے مہتا نے 1995 میں شادی کی تھی
14 Nov 2025
کراچی: رواں برس حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ اعدادو شمار سامنے آگئے
شہر میں ٹریفک حادثات کے دوران مجموعی طور پر 10 ہزار 856 افراد زخمی بھی ہوئے
14 Nov 2025
رواں سال پاکستان میں 53 لاکھ سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف
کیسپرسکی کے عالمی سیکیورٹی ماہر دمتری بریزِن نے پاکستان کو درپیش سنگین سائبر خطرات پر روشنی ڈالی
14 Nov 2025
بڑے اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی
گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 8300 روپے اضافے سے 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے ہوگئی تھی۔
14 Nov 2025
اسلام آباد دھماکا، خودکش حملہ آور کو جیکٹ پہنانے والے سمیت 4 سہولت کار گرفتار
ملزمان کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے
14 Nov 2025
وزیراعظم کے مشیر کی اسرائیلی عہدیدار سے ملاقات، مشتاق احمد کی شدید تنقید
لندن میں سیاحتی فیئر کے موقع پر یہ ملاقات ہوئی ہے
14 Nov 2025
8 گھنٹے تک مردہ خانے میں رہنے والی فلسطینی بچی زندہ ہوگئی
رغد العصر اور ان کی بہن اسرائیلی کارروائی میں نشانہ بنے، جس کے بعد انہیں مردہ قرار دے کر سرد خانے منتقل کیا گیا