20 Jan 2026
ایران میں سرکاری ٹی وی ہیک، انٹرنیٹ پابندی ختم کرنے پر غور
حکومتی کنٹرول میں ایک اور کمزوری اس وقت سامنے آئی جب سرکاری ٹیلی وژن کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا۔
20 Jan 2026
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، ایک ہی روز میں دو پاک بھارت میچ
پاک بھارت ویمنز میچ کو گروپ مرحلے کا سب سے نمایاں مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے
20 Jan 2026
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کے لئے بری خبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا
20 Jan 2026
سانحہ گل پلازہ، اموات کی تعداد 28 ہوگئی، درجنوں تاحال لاپتہ
7 سوختہ لاشوں کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت ہوئی ہے
20 Jan 2026
ماہرہ برقع پہنے گی تو ڈانس کیسے کرے گی؟ جواد احمد بیان دیکر پھنس گئے
جواد احمد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اس وقت خبروں کی زینت بن گئے
20 Jan 2026
گل پلازہ سے ملنے والی لاشیں کیسی تھیں؟ سماجی رضاکار کا لرزہ خیز بیان
ایک بچہ جس کی عمر تقریبا ڈھائی سے تین سال تھی اس کی لاش جل کر اکڑ گئی تھی۔
20 Jan 2026
ملک میں نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم پیشرفت
کمیٹی نئے نوٹوں کے مواد کی حفاظت، معیار اور صحت پر ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لے گی۔
20 Jan 2026
گل پلازہ سانحہ، قرآنِ پاک صحیح سلامت نکل آیا، معجزہ دیکھ کر سب حیران
پہلے فلور پر مسجد میں کوئی شخص نہیں ہے
20 Jan 2026
گل پلازہ سانحہ، متاثرین کا ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا مطالبہ
جلنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے اور لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
20 Jan 2026
کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پانا سوالیہ نشان ہے، مفتی تقی عثمانی
اللہ تعالی شہدا کو اعلی درجات اور آفت زدگان کو نعم البدل عطا فرمائیں آمین۔
20 Jan 2026
شعیب ملک کا پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
شعیب ملک کا پی ایس ایل کا کیریئر ایک دہائی پر محیط ہے
20 Jan 2026
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا کی فی اونس قیمت 4713 ڈالر ہے
19 Jan 2026
ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
ایرانی حکومت کا دعوی ہے کہ حالات مکمل کنٹرول میں ہیں۔