27 Jan 2026
ایران پر کسی بھی حملے کیلئے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، امارات
متحدہ عرب امارات نے موجودہ بحرانوں کے حل کے لیے بات چیت اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا ۔
27 Jan 2026
ٹی 20 ورلڈکپ، آئی سی سی کا بنگلا دیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار
کئی ایسے صحافی ہیں جن کی ایکریڈیشن ہو چکی تھی مگر بعد میں مسترد کی گئی۔
27 Jan 2026
بنگلادیش بورڈ نے نظم الاسلام کو عہدے پر بحال کردیا
بی سی بی نے نظم الاسلام کو 15 جنوری کو عہدے سے ہٹادیا تھا
27 Jan 2026
نشو بیگم اور ان کی بیٹی صاحبہ کے درمیان سرد مہری ختم
نشو بیگم اپنے یوٹیوب چینل کے لیے باورچی خانے میں کھانا تیار کر رہی تھیں
27 Jan 2026
میں نے کبھی نہیں سوچا کہ میں کبھی بوڑھی ہوں گی، عنبر خان
میں کبھی بوڑھا ہونا ہی نہیں چاہتی
27 Jan 2026
سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری
سب کمیٹی کمشنر کراچی کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لے گی
27 Jan 2026
گل پلازہ کی بھیانک آگ متاثرین کی شناخت ایک بڑا چیلنج بن گئی
ڈاکٹر سمعیہ نے بتایا کہ اب تک پولیس کو 70 سے زائد باقیات موصول ہو چکی ہیں
27 Jan 2026
سندھ بھر کے نجی اسکولوں کیلئے فائر سیفٹی سسٹم لازمی قرار
واضح رہے کہ سانحہ گل پلازہ کراچی کے بعد صوبائی حکومتوں کی جانب سے فائر سیفٹی کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
27 Jan 2026
سیکیورٹی گارڈ کی غفلت سے 15 سالہ بچہ جان سے گیا
واقعہ سرجانی سیکٹر 7 میں واقع ایک ہوٹل پر پیش آیا جہاں تعینات سیکیورٹی گارڈ کی غفلت جان لیوا ثابت ہوئی۔
27 Jan 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج معمولی کمی
ملک بھر میں چاندی 212 روپے اضافے سے 11640 روپے تولہ کی سطح پر موجود ہے۔
27 Jan 2026
کھابے لامے نے اپنی کمپنی فروخت کردی، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے
97 کروڑ 50 لاکھ ڈالر میں کمپنی کے حصص فروخت ہوئے ہیں
27 Jan 2026
پنجاب حکومت کی بسنے منانے والوں کیلیے نئی شرائط
کسی پارٹی کا جھنڈا، سیاسی شخصیت کی تصویر والی پتنگ اڑانے پر کارروائی ہوگی
27 Jan 2026
9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت میں توسیعی
عدالت نے دونوں کی عبوری ضمانت صمانت منظور کر لی
27 Jan 2026
سہیل آفریدی کی جگہ نیا وزیراعلی ، علیمہ خان جیل میں، بڑی پیشگوئیاں
حسن ایوب کے مطابق فروری کے آخر میں علیمہ خان اڈیالہ جیل میں ہوں گی