























2 Sep 2025
بیلجیئم کا اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا بیان بلیجیم کے وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری کیا۔
2 Sep 2025
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
یوکرین کے ڈرون حملوں نے روس کی آئل پراسیسنگ صلاحیت کا کم از کم 17 فیصد ( 1.1 ملین بیرل یومیہ) متاثر کیا ہے۔
2 Sep 2025
کوئٹہ، بی این پی کے جلسے کے اختتام پر دھماکا، 13 جاں بحق اور 29 زخمی
شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کا تعزیتی جلسے کے اختتام پر دھماکا ہوا
2 Sep 2025
غزہ میں حاملہ خاتون سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید
جس گھر کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا وہاں کمرے سے کھلونے اور بچوں کے کپڑے ملے
2 Sep 2025
کوہلی کا ون ڈے کیریئر ختم، عرفان پٹھان کا دعویٰ
کوہلی صرف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر توجہ مرکوز کریں گے
2 Sep 2025
بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید
بنوں میں وفاقی کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز پر بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا گیا
2 Sep 2025
راشد خان ٹی 20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
(یو اے ای) کے خلاف راشد خان نے 21 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیں اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
2 Sep 2025
مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
مچل اسٹارک نے 65 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 79 وکٹیں حاصل کیں۔
2 Sep 2025
ہیما مالنی نے اپنے دو لگژری فلیٹس کیوں فروخت کردیے ؟ مداحوں میں تشویش
اوبرائے اسپرنگز میں موجود اپنے دو قیمتی اپارٹمنٹس بیچ دیئے۔
2 Sep 2025
گائے کا گوشت کبھی کیوں نہیں کھایا؟ سلیم خان کا بڑا انکشاف
سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان نے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا۔
2 Sep 2025
معروف انفلوئنسر شوہر اور بچوں سمیت قتل، لاشیں گاڑی سے ملیں
پلاسٹک میں لپٹی چاروں افراد کی لاشیں گواڈالاہارا کے علاقے سان آندریس میں ایک گاڑی سے برآمد ہوئیں۔
2 Sep 2025
بانی ووڈ میں جنس کی بنیاد پر تعصب کا انکشاف، اداکارہ نے پینڈورا باکس کھول دیا
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود آبادی کی سفیر کے طور پر انھوں نے خواتین کے ساتھ مساوی سلوک پر زور دیا۔
2 Sep 2025
کراچی میں بارشیں کب سے شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان
خلیج بنگال میں ہوا کا ایک دبائو موجود ہے جو 7 سے 11 ستمبر تک سسٹم سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔