31 Dec 2025
سال کے آخری روز بھی سونے کا بھاؤ کم ہوگیا
سال 2025 میں فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ84 ہزار 362 روپے بڑھی ہے
31 Dec 2025
فنگر پرنٹس کا معاملہ، نادرا نے شہریوں کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا
فنگر پرنٹ نہ ہونے کی صورت میں چہرے سے شناخت ہوسکے گی
31 Dec 2025
حکومت کا نئے سال پر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں ریلیف دینے پر غور
آج رات کو ممکنہ طور پر قیمتوں میں کمی کا اعلان ہوگا
31 Dec 2025
فیض حمید کا عمران خان کیخلاف وعدہ معاف اور سرکاری گواہ بننے سے صاف انکار
میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ وکیل برائے فیض حمید نے تصدیق کردی
30 Dec 2025
جاپان، گریٹر ٹوکیو میں رواں سیزن کے پہلے برڈ فلو کیس کی تصدیق
متاثرہ فارم ٹوکیو کے شمال میں سائیتاما کے رانزان ٹان میں واقع ہے
30 Dec 2025
ایسا کیا ہوا کہ بی پی ایل کے میچز ملتوی کر دیئے گئے؟
بی پی ایل میں منگل کو کھیلے جانے والے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
30 Dec 2025
میری کپتانی کو کس نے مقبول بنایا؟ سرفراز احمد کا بڑا انکشاف
پاکستان اور بھارت کے میچز جب بھی ہوتے ہیں تو دنیا بھر میں یہ مقابلے دیکھے جاتے ہیں
30 Dec 2025
لائیو کنسرٹ کے دوران ڈرون حادثہ، گلوکارہ شائے گل زخمی
ڈرون آپریٹر کے کنٹرول سے باہر ہو کر تیز رفتاری کے باعث شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔
30 Dec 2025
عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان کا بڑا اعتراف
عامر خان کی صاحبزادی نے یہ بھی کہا کہ میرے اس اقدام کا مقصد حمایت حاصل کرنا نہیں
30 Dec 2025
سعودیہ اور یو اے ای میں یمن تنازع پر اختلافات اصل وجہ کیا ہے؟
سعودی عرب نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ یو اے ای کسی بھی فریق کو عسکری یا مالی معاونت کا عمل بھی فوری طور پر روکے۔
30 Dec 2025
عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ نے خاموشی توڑ دی
نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔
30 Dec 2025
رجب بٹ پر وکلا کا حملہ، اہلیہ ایمان رجب کا اہم بیان سامنے آگیا
رجب بٹ پر کراچی کی ایک عدالت میں پیشی کے دوران وکلا کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر حملہ کیا