27 Sep 2024
اسرائیل کی لبنان پر بمباری، مزید 81 شہری شہید
امریکا، یورپی یونین اور متعدد عرب ممالک نے مشرق وسطی میں جاری کشیدگی پر اظہار تشویش کیا
27 Sep 2024
باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پرخوشی سے نہال
باکسر عامر خان نے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
27 Sep 2024
بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا، سونے کی قیمت کم ہوگئی
ادھر عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالرز کی کمی کے بعد سونا فی اونس 2 ہزار 663 ڈالرز ہو گیا۔
27 Sep 2024
فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی گرفتاری کا امکان
عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی
27 Sep 2024
ہفتے صرف ایک دن ورزش قلبی امراض کے خلاف کافی قرار
ورزش کی مجموعی مقدار(فی ہفتہ 150 منٹ تجویز کردہ)ایک طرز پر کی جانے والی جسمانی سرگرمیوں سے زیادہ فائدہ رکھتی ہے۔
27 Sep 2024
غیر ملکی کمپنیوں نے 2 ماہ میں 76 ارب سے زائد مالیت کے ڈالرز بیرون ملک منتقل کردیے
ااسٹیٹ بینک نے ڈالرز منتقلی کی تصدیق کردی
27 Sep 2024
دانیہ شاہ نے تیسری شادی کرلی؟ ویڈیوز وائرل
دانیہ اس ویڈیو میں لڑکے کے ساتھ تعلقات کا انکشاف کرتی کرتی رہ گئیں
27 Sep 2024
ضلع کرم میں کشیدگی، 7 روز میں 46 افراد مارے گئے
اراضی سے شروع ہونے والا تنازع شدید تصادم میں بدلا ہوا ہے، 98 زخمی
27 Sep 2024
آج بھی بہت سارے لیڈر بغیر وضو کے نماز کیلیے کھڑے ہوجاتے ہیں، فضل الرحمان کا انکشاف
یہ ہمارے حکمران ہیں جو بغیر وضو کے نماز پڑھتے ہیں، سربراہ جے یو آئی
27 Sep 2024
عمران خان کی 28 ستمبر کو پنڈی میں جلسے کی جگہ احتجاج کی ہدایت
پی ٹی آئی کا احتجاج اڈیالہ جیل کے باہر ہوسکتا ہے، سینیٹر کا اشارہ
27 Sep 2024
جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
حکومت نے راولپنڈی معاہدہ پر عملدرآمد نہیں کیا اور میڈیا کے سامنے قوم کے سامنے غلط بیانی کی
27 Sep 2024
پاکستان میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دو کیسز سامنے آئے ہیں
26 Sep 2024
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط منظر عام پر آگئیں
آئی ایم ایف کی شرط ہے کہ پاکستان این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر نظرثانی کرے گا اور آئی ایم ایف صوبائی حکومتوں کے اخراجات بھی مانیٹر کرے گا۔