26 Sep 2024
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
بنگلادیشی ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے جہاں ٹیسٹ سیریز کھیلی جارہی ہے۔
26 Sep 2024
ممبئی میں موسلا دھار بارشیں، تعلیمی ادارے بند
گزشتہ شام ہونے والی 275 ملی میٹر بارش کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا۔
26 Sep 2024
رئوف حسن سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے فارغ
اعلامیے کے مطابق رئوف حسن پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔
26 Sep 2024
حادثے میں بیوی زخمی ہونے پر شوہر نے اپنے ہی خلاف مقدمہ درج کرادیا
پولیس کے مطابق زخمی خاتون کسی بھی قسم کا بیان دینے کی حالت میں نہیں تھی
26 Sep 2024
پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم 'دی گلاس ورکر' آسکر مقابلے کیلئے منتخب
فلم بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری میں 97 ویں آسکرز میں مقابلہ کرے گی، جو عثمان ریاض کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے۔
26 Sep 2024
سانحہ عمر کوٹ، ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی مقابلے میں مارنے کی تصدیق
واقعے میں ملوث پولیس افسران کو معطل کردیا گیا ہے
26 Sep 2024
کھلاڑیوں پر بھروسہ کرنا، ان کو اعتماد دینا بہت اہم ہے، جیسن گلسپی
بنگلادیش کیخلاف سیریز میں نتائج ہمارے حق میں نہ تھے۔
26 Sep 2024
کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی کا اظہار لا تعلقی
کنگنا رناوت نے حال ہی میں یہ متنازع بیان دیا تھا کہ تین منسوخ شدہ زرعی قوانین کو دوبارہ لاگو کیا جانا چاہیے
26 Sep 2024
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خوارج واصل جہنم
مارے گئے خوارجیوں سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔
26 Sep 2024
سونے کا مقامی و عالمی بھا ؤبلند ترین سطح پرپہنچ گیا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی۔
26 Sep 2024
کراچی سمیت مختلف شہروں کے لیے ڈینگی الرٹ جاری کردیا گیا
مون سون کے بعد کے موسم میں 20 ستمبرسے 5 دسمبر2024 کے دوران ممکنہ ڈینگی پھیلنے کی وارننگ دی گئی ہے۔
26 Sep 2024
سیکیورٹی کمپنی سے اسلحہ چرانے والا گارڈ گرفتار، اسلحے سے بھرا بیگ برآمد
گرفتارملزم کوغیر قانونی اسلحہ منتقل کرتے ہوئے گرفتارکیا گیا
26 Sep 2024
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
عثمان وزیر نے پہلے اور دوسرے راؤنڈ میں بھارتی کھلاڑی کو ناک آؤٹ کیا
26 Sep 2024
حریم شاہ کا آکسفورڈ یونیورسٹی اورعمران خان سے متعلق بڑا انکشاف
عمران خان چانسلر بننا نہیں چاہتے، ٹک ٹاکر کا دعوی
26 Sep 2024
لاکھوں مالیت کے آئی فون میں بڑی خرابی کا انکشاف، خریداروں نے سر پکڑ لیے
آئی فون کے نئے ماڈلز کی سیریز میں مسلسل شکایات آرہی ہیں، رپورٹ