23 Sep 2024
فلسطین کے بعد لبنان میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، 182 شہید، 750 سے زائد زخمی
اسرائیل نے لبنانی شہریوں کو حملے سے قبل پیغامات بھی جاری کیے
23 Sep 2024
بڑی کرپشن: نیب کی پشاور بی آر ٹی سے 168 روپے کی ریکارڈ وصولی
نیب نے ریکوری کا بڑا دعوی کیا ہے، اعلامیہ جاری
23 Sep 2024
مخصوص نشستیں، سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ آگیا
سپریم کورٹ کے 13 رکنی لارجر بینچ نے 70 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
23 Sep 2024
تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے، شفاف انتخابات میں الیکشن کمیشن ناکام رہا، سپریم کورٹ
جسٹس منصور علی شاہ نے تحریری فیصلہ جاری کیا
23 Sep 2024
صدارتی الیکشن ہار گیا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، ٹرمپ کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
23 Sep 2024
عائشہ عمر اور شائستہ لودھی کا خواتین کو اہم مشورہ
عائشہ عمر اور شائستہ لودھی نے مردوں کو برا بھلا بولنے والی خواتین کو مشورہ دے دیا۔
23 Sep 2024
جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جانے والی 3 افغان خواتین گرفتار
تینوں خواتین جعلی میڈیکل، کاروباری دستاویزات سے جرمنی جارہی تھیں
23 Sep 2024
سندھ کے تمام محکموں کو ڈیجیٹل سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ
ای گورننس سے کام بہتر اور بروقت ہوگا، اچھی گورننس کے لیے ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھایا جائے۔
23 Sep 2024
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے۔
23 Sep 2024
پشاور میں جرائم کی شرح تشویشناک، 9 ماہ میں 415 افراد قتل
پشاور پولیس نے 9 ماہ کے جرائم کی رپورٹ جاری کردی، قتل میں ملوث 47 فیصد ملزمان گرفتار نہ ہونے کا انکشاف
23 Sep 2024
چاہت فتح کی وجہ سے میوزک کی بے توقیری ہورہی ہے، بشری انصاری
یہ وائرل کلچر میری سمجھ سے باہر ہے، اداکارہ کے تحفظات
23 Sep 2024
راولپنڈی میں ڈینگی وائرس بے قابو، سب سے متاثرہ علاقہ پوٹھوہار قرار
ڈینگی کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 47 کیسز سامنے آئے ہیں
23 Sep 2024
سرکاری ملازمین کا ماہانہ ہاؤس رینٹ اضافے کے بعد 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد، نوٹی فکیشن جاری
وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
23 Sep 2024
پتھر اٹھانے والے فلسطینی بچے کو اسرائیلی فورسز نے گولی ماردی
چھاپے کے دوران احتجاجا پتھر اٹھا کر پھینکنے والے بچے کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا