الیکشن پر انٹرنیٹ بند ہوگا یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

الیکشن پر انٹرنیٹ بند ہوگا یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے حکومتی فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا
الیکشن  پر انٹرنیٹ بند ہوگا یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

Webdesk

|

7 Feb 2024

حکومت نے الیکشن سے پر انٹرنیٹ سروس سے متعلق فیصلہ کرلیا۔

ملک میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس کو کنٹرول کرنے والی اتھارٹی نے 8 فروری کو انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے حکومتی پلان بتادیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے الیکشن سے پر انٹرنیٹ سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں یہ افواہ زیر گردش تھی کہ حکومت نے انٹرنیٹ سروس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں گزشتہ شب پی ٹی آئی نے ایلون مسلک سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ایک روز کیلیے پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کردیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!