مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ٹرمپ کا اعلان

مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ٹرمپ کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔
مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ٹرمپ کا اعلان

Webdesk

|

30 May 2025

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا ہے ۔

جس کی تصدیق وائٹ ہائوس اہلکاروں کی جانب سے کی گئی ۔

تاہم اب اس حوالے سے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ اوول آفس میں آج پریس کانفرنس کروں گا اور مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!