واٹس ایپ نے صارفین کی privacy کو مذید محفوظ بنا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی privacy کو مذید محفوظ بنا دیا

رپورٹس کے مطابق صارفین کا اکاؤنٹ واٹس ایپ کے نئے فیچرسے مزید محفوظ ہو گیا ہے
واٹس ایپ نے صارفین کی privacy کو مذید محفوظ بنا دیا

Webdesk

|

17 Mar 2024

معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے مزید محفوظ بنا دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق صارفین کا اکاؤنٹ واٹس ایپ کے نئے فیچرسے مزید محفوظ ہو گیا ہے، ایکس پر واٹس ایپ کے آفیشل اکاؤنٹ سے اس نئے فیچر کے بعد صارفین کو آگاہ بھی کر دیا گیا۔

اسکے علاوہ واٹس ایپ کی سیکیورٹی فیچر نے اپنا ایک اور نیا فیچر Silence Unknown Callers متعارف کروا دیا ہے، واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سے صارفین اب نامعلوم کال کرنے والوں کا منہ بند کرسکتے ہیں۔

صارفین کو واٹس ایپ کی setting میں جا کر privacy پر کلک کرناہوگا، live location کے نیچے کالز کا آپشن موجود ہوگا کالز کے آپشن میں جاکر Silence Unknown Callers کو ان ایبل کرینگے تو با آسانی نامعلوم کالز سے پیچھا چھڑا سکیں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!