چار سدہ میں قیامت ٹوٹ پڑی، میاں، بیوی اور 3 کمسن بچے جاں بحق

چار سدہ میں قیامت ٹوٹ پڑی، میاں، بیوی اور 3 کمسن بچے جاں بحق

حادثہ کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں پیش آیا
چار سدہ میں قیامت ٹوٹ پڑی، میاں، بیوی اور 3 کمسن بچے جاں بحق

آفتاب مہمند

|

14 Sep 2024

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ ترنگزئی خٹ کورونہ میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں گھر کا سربراہ ساجد، بیوی اور تین بچے جاں بحق ہوئے، بچوں میں 8 ماہ کی دعا نور، 7 سالہ حذیفہ اور 8 سال کا موسی شامل ہے۔

متاثرہ افراد کو ریسکیو ایمبولینس میں DHQ چارسدہ لے جایا گیا جہاں پر ہسپتال ذرائع کے مطابق وہ زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہوگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!