کراچی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ایک اور نوجوان چل بسا

کراچی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ایک اور نوجوان چل بسا

کراچی میں رواں سال 2024کے دوران لوٹ مار کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 112 تک پہنچ گئی ہے۔
کراچی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ایک اور نوجوان چل بسا

Webdesk

|

31 Dec 2024

کراچی : شہر قائد کے علاقے لائنز ایریا جیکب لائن میں 2 روز قبل ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا۔

ذرائع کے مطابق اہل خانہ کا کہنا ہے کہ زین کو گھر کی دہلیز پر موبائل فون چھیننے کے دوران ڈکیتوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا، جو آج چل بسا۔

کراچی میں رواں سال 2024کے دوران لوٹ مار کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 112 تک پہنچ گئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!