کراچی، کارساز کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے

کراچی، کارساز کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے

پولیس نے دھماکے کی نوعیت کا تعین شروع کردیا
کراچی، کارساز کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے

ویب ڈیسک

|

26 Nov 2024

شہر قائد کے علاقے کارساز کے اطراف میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد پولیس معاملے کا تعین کررہی ہے۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ کارساز کے اطراف میں دھماکے کی بازگشت کے خبریں چل رہی ہیں، جس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی تاہم واقعے سے متعلق معاملے کو چیک کیا جارہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ جیسے کوئی معلومات میسر ہو گی فوراً شیئر کی جائے گی۔ 

پُراسرار دھماکے کی آواز کے بعد تھانہ بہادر آباد، فیروزآباد، ٹیپو سلطان اور شاہراہ فیصل کے ایس ایچ اوز نے بتایا کہ تاحال ایسی کوئی صورتحال نہیں، مزید موبائلز کو علاقہ گشت پر بھیج دیا گیا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!