لاہور میں کسی اور سے شادی پر بہنوئی نے بارات کے دن 24 سالہ لڑکی کو قتل کردیا

لاہور میں کسی اور سے شادی پر بہنوئی نے بارات کے دن 24 سالہ لڑکی کو قتل کردیا

لڑکی کو رشتے کے تنازع پر قتل کیا گیا ہے
لاہور میں کسی اور سے شادی پر بہنوئی نے بارات کے دن 24 سالہ لڑکی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک

|

3 Apr 2025

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں شادی کے روز گولی مار کر قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق سندر کے علاقے میں جمعرات کے روز شادی کے دن 24 سالہ لڑکی کو گھر میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔

مقتولہ کی شناخت عائشہ ولد حبیب کے نام سے ہوئی جس کے سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو اُس کے بہنوئی اکرام نے رشتے کے تنازع پر قتل کیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی والدہ جمیلہ بی بی کی مدعیت میں اکرام کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔  عائشہ نامی لڑکی کو اسکے بہنوئی نے رشتے کے تنازع پر گھر میں گولی مار کر  قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اکرام کے بھائی کو حراست میں لے لیا، مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے کوشیشیں جاری ہیں اور اُسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!