سی ویو کے قریب سمندر سے خاتون کی لاش برآمد

سی ویو کے قریب سمندر سے خاتون کی لاش برآمد

سی ویو چنکی منکی کے قریب سے ایک خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
سی ویو کے قریب سمندر سے خاتون کی لاش برآمد

Webdesk

|

18 Nov 2024

کراچی: شہر قائد میں سی ویو کے قریب سمندر سے ڈوبی ہوئی ایک خاتون کی لاش ملی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سی ویو چنکی منکی کے قریب سے ایک خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔البتہ خاتون کی عمر 55 سال کے قریب ہے۔

خاتون کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، خاتون نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور ہے اس حوالے سے پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!